بلوچستان: چھاپے میں داعش حامی چوٹی کا شدت پسند کمانڈر ہلاک

پیشگی اطلاع پر رات گئے صوبہٴ بلوچستان میں چھاپہ مارا گیا جس میں دو افغان خودکش حملہ آور بھی ہلاک ہوئے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں سکیورٹی فورسز نے اِسے ’’زخمی دہشت گرد‘‘ قرار دیا ہےView Original Article