کراچی میں ہندو برادری کے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی

کراچی میں اتوار کو ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 62 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ ہر دلہن کو ایک لاکھ روپے کا جہیز اور دلہا کو روزگار کے لئے مالی امداد دی گئی۔ پیش ہیں اس تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں:View Original Article